: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برازیل،4مئی(ایجنسی) اولمپک مشعل نے برازیل میں اپنا سفر شروع کر دیا ہے یہ مشعل برازیل کے 300 قصبوں اور شہروں سے گذرے گی . یہ سفر اگست میں
ریو ڈی جینرو میں اولمپک کھیلوں کے افتتاح کے ساتھ مکمل ہوگا- برازیل کی صدر Dilma Rousseff نے دارالحکومت میں صدارتی محل میں مشعل کو روشن اور ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باوجود شاندار کھیل کا وعدہ کیا.